بھارتی یاست مدھیا پردیش میں ایک چلتی ایمبولینس سے کورونا مریض کی لاش سڑک پر جا گری جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اسپتال میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو ایمبولینس کے ذریعے شمشان گھاٹ منتقل کیا جارہا تھا کہ جیسے ہی ایمبولنس اسپتال سے باہر نکلی تو گاڑی کا دروازہ کھل گیا اور لاش سڑک پر گرِ گئی۔
لوگوں نے انتظامیہ کی سنگین غلطی اور کورونا مریضوں سے روا رکھے جانے والے سلوک پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.