پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس کی آئندہ تاریخ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم کا اجلاس ہوا تھا، جس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کیخلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.