فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل جڑانوالہ میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ظہرانہ دیا۔
فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے اعزاز میں طلال چوہدری نے جڑانوالہ کے اپنے ڈیرے پر ظہرانہ دیا۔
ظہرانے میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے علاوہ دیگر عمائدین نے بھی شرکت کی۔
طلال چوہدری کی قیادت میں جڑانوالہ سے بڑی تعداد میں لیگی کارکن فیصل آباد میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوئے۔
Comments are closed.