پیپلز پارٹی نے نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں غیرقانونی توسیع کی شدید مخالفت کردی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں غیرقانونی توسیع کی سخت مخالفت کرے گی۔
بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ قانون میں متعین مدت میں توسیع نہیں ہوسکتی۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تاریخ کے متنازع ترین چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوشش منظور نہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.