hookup Monmouth Junction NJ free hookup sites usa curvy hookup hookup Parsippany NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی 13 اگست کو پاور شو کہاں کرے گی؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا 13 اگست کا پاور شو اسلام آباد میں ہو گا یا راولپنڈی؟ اس بات کا فیصلہ آج متوقع ہے۔

حتمی مشاورت کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جلسے کے لیے راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ یا لیاقت باغ کا انتخاب ہو سکتا ہے۔

کراچیتحریک انصاف نے 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب اسلام…

واضح رہے کہ تحریکِ انصاف نے 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب اسلام آباد میں بڑے جلسے کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں طے تھا پایا تھا کہ 13 اگست کی شام کو کارکنان پریڈ گراؤنڈ میں جمع ہوں گے، جبکہ 14 اگست کے آغاز پر رات کو جلسہ گاہ میں جشنِ آزادی منایا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.