پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کےاسلام آباد سے سینیٹ کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین خود ملنے آئے تھے۔
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف خود اپنے اراکین پر شک کررہی ہے جو بڑے افسوس کی بات ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میرے آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں کریکس پڑے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.