جمعہ22؍ربیع الثانی 1444ھ 18؍نومبر 2022ء

پی ٹی آئی دھرنا، راستوں کی ممکنہ بندش کے خلاف کیس کی سماعت آج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے کی وجہ سے راستوں کی ممکنہ بندش کے خلاف درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی۔

گزشتہ روز چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے تھے کہ کسی کو موٹر وے پر دھرنا دینے کا حق نہیں ہے۔

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دھرنا کیس میں فیصلہ دیا تھا کہ تمام جلسے پریڈ گراؤنڈ میں ہوں گے۔

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما…

واضح رہے کہ درخواست اسلام آباد کے تاجروں کی جانب سے جمع کروائی گئی تھی۔ عدالت نے تاجروں کی درخواست کو پی ٹی آئی دھرنے اور جلسے کے این او سی حصول کی درخواست کے ساتھ یکجا کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.