اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 35 ارکان کے استعفی منظور کر لیے۔
پی ٹی آئی کے جنید اکبر، عثمان ترکئی، مجاہد علی، ارباب عامر ایوب، عندلیب عباس، ملیکہ بخاری، حیدر علی خان، سلیم رحمٰن، صاحبزادہ صبغت اللّٰہ، محبوب شاہ اور محمد بشیر کے استعفے منظور ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے شیخ رشید اور تحریک انصاف کے 34 ارکان کے استعفے منظور کیے تھے۔
جس کے بعد الیکشن کمیشن نےان ارکان کی رکنیت ختم کرکے سیٹوں کو خالی قرار دیدیا
Comments are closed.