وزیرِ اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی پریشانی کی وجہ سامنے آگئی ہے۔
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی پریشانی کی اصل وجہ ایسے لوگوں کو ٹکٹ دینا ہے، جن کا پارٹی سے تعلق نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہری شہریت والوں کے الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق ترامیم سے پی ٹی آئی کی نیت سامنے آگئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.