پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر سیف اللّٰہ خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔
پی ٹی آئی سینیٹر کی گرفتار سے متعلق پارٹی نے سوشل میڈیا پر اعلامیہ جاری کیا۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ سیف اللّٰہ خان نیازی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا۔
اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا کہ سینیٹر سیف اللّٰہ خان نیازی کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.