پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سینیٹر اعظم خان سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو رات گئے اسلام آباد میں اُن کے گھر سے حراست میں لیا گیا۔
اعظم سواتی کی بیٹی کی جانب سے والد کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.