پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پھر سے موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ ڈربی شائر بھی مجھے بہت عزیز ہے، نجم سیٹھی کو کہتا رہا ہوں کہ ڈربی شائر میرے لیے بہت اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈربی شائر کے ساتھ میرا چار سال کا معاہدہ ہے، ابھی ایک سال ہوا ہے۔
مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کے تمام کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے میں رہا ہوں۔ پاکستان ٹیم کو مینج کرنا اہم ہے۔ میرے تعلقات ان کے ساتھ اچھے ہیں۔
Comments are closed.