پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 210 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 270 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 300 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں 30 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ جو ہفتے کا کم ترین کاروباری حجم ہے۔
شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب 39 کروڑ روپے رہی، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 201 ایک ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.