پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 251 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی سے 42 ہزار 243 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔
اسی طرح کاروبار دن میں 100 انڈیکس 463 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں آج 28 کروڑ شیئرز کے سودے پونے 8 ارب روپے میں طے ہوئے۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 83 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.