بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سےمعاہدے پر آمادگی کا خط موصول

پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے لیٹر آف انٹینٹ مل گیا۔

پاکستان کی طرف سے یہ لیٹر آف انٹینٹ سائن کر کے واپس آئی ایم ایف کو بھیجا جائے گا۔

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے پروگرام کی بحالی میں اب صرف بورڈ کی منظوری باقی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.