li gu yi skype add friends thaicupid international zarina photo xyxy

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایکس: مسلسل دوسرے روز 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں مسلسل دوسرے روز 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 305 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 758 پر کیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر 164 روپے ہے۔

شیئر بازار میں آج 44 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 16 روپے سے زائد رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 48 ارب روپے بڑھ کر 8 ہزار 356 ارب روپے ہوگئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.