پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے پائلٹس کو دوران پرواز فضاء میں نامعلوم غیر شناخت شدہ چیز نظر آئی۔
دوران پرواز پی آئی اے کے پائلٹس کو اس وقت ایک حیرت انگیز اور انوکھی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں فضاء میں نامعلوم غیر شناخت شدہ چیز نظر آئی۔
اس موقع پر پائلٹ نے اپنے ساتھی پائلٹ سے مکالمہ کیا کہ فضاء میں نظر آئی یہ چیز نہ تو غبارہ ہے اور نہ ہی یہ کوئی طیارہ ہے، لیکن یہ حرکت کررہی ہے ۔
پائلٹس نے دوران پرواز نظر آنے والی نامعلوم غیر شناخت شدہ چیز کی ویڈیو بھی بنائی۔
Comments are closed.