پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 5 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیرصدارت ہوگا۔
اجلاس میں پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت اسمبلیوں سےاستعفوں کے معاملے پر فیصلہ کرے گی۔
سی ای سی کے کئی ارکان ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے۔
قمرزمان کائرہ کہتے ہیں پیپلز پارٹی کی کوشش ہے پی ڈی ایم قائم رہے، تمام معاملات سی ای سی میں رکھے جائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.