اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے حکومت مخالف لانگ مارچ سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کو اپنے حکومت مخالف لانگ مارچ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی پی قیادت نے 27 فروری سے شروع ہونے والے لانگ مارچ میں دیگر جماعتوں کو شامل کرنے کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی پی لانگ میں شرکت کے حوالے سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، پی ٹی ایم، پاکستان عوامی تحریک اور ایم ڈبلیو ایم کو دعوت دے گی۔
Comments are closed.