سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت ہوگی۔
کراچی میں اراکین سندھ اسمبلی سے خطاب میں انہوں نے کہا موجودہ حکمرانوں کو جانا پڑے گا۔
اس موقع پر صوبائی وزراء، ارکان سندھ اسمبلی اور سینیٹ الیکشن کے نامزد امیدوار بھی موجود تھے۔
بختاور بھٹو زرداری، محمود چودھری اور آصفہ بھٹو زرداری بھی پارٹی ارکان سے ملے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.