بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیپلز پارٹی امریکا کے صدر کی آبائی گاؤں آمد پر غیر ملکی کرنسی نچھاور

پاکستانی و غیر ملکی کرنسی کی برسات دیکھ کر عوام نوٹوں پر جھپٹ پڑے۔

واضح رہے کہ خالد اعوان پی پی امریکا کا صدر بننے پر پہلی بار آبائی گاوں آئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.