نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دی ہے۔
ذرائع کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے آئندہ 15 روز کےلیے مٹی کا تیل 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 1 روپے 11 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.