اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا۔
ترجمان اوگرا کے مطابق سرگودھا، صادق آباد، ملتان اور بھکر میں کارروائی کر کے پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے 40 غیر قانونی اسٹیشن سیل کردیے گئے۔
اوگرا انفورسمنٹ ٹیم کو پیٹرولیم مصنوعات کے معیار اور قیمتوں کو چیک کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.