جمعرات6؍جمادی الاوّل 1444ھ یکم؍دسمبر 2022ء

پیٹرولیم مصنوعات امپورٹ ایل سیز پر کوئی پابندی نہیں لگائی

تیل امپورٹ ایل سیز کے معاملے پر اسٹیٹ بینک نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات امپورٹ ایل سیز پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ غلط معلومات منفی مقاصد اور بےیقینی کے لیے پھیلائی جا رہی ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے کہا کہ تمام ایل سیز اور کنٹریکٹس بلاتاخیر پورے کیے جا رہے ہیں، ستمبر اکتوبر میں تیل درآمدات 2 ارب 96 کروڑ ڈالر رہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.