پیرصبغت اللّٰہ شاہ پیر صاحب پگارا کی زوجہ انتقال کرگئیں۔
ترجمان کنگری ہاؤس نے مرحومہ کے انتقال کی تصدیق کردی۔
کلیم اللّٰہ وسان کا کہنا ہے کہ مرحومہ برین ہیمرج کے مرض کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج تھی۔
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے پیرپگارا کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.