مسیحی برادری کےمذہبی پیشوا پوپ فرانسسز4روزہ دورےپرآج عراق پہنچیں گے۔
پوپ فرانسس آج عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچیں گے، جہاں وہ عراقی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔
پوپ فرانسس کی آمد کے موقع پر بغداد میں سخت حفاظتی اقدامات کئےگئے ہیں جبکہ ہزاروں اضافی سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیئےگئے ہیں۔
عراق میں کورونا وائرس کےسبب رات 8 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ ہے جبکہ کورونا وائرس کےسبب جمعہ، ہفتہ کو 24 گھنٹے کے لیے کرفیو ہوتاہے ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.