راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے کارروائی کرکے ٹیلی فون پر پچ کی معلومات دینے والے بکی کو پکڑ کر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔
پی سی بی نے پچ سائیڈ کی معلومات فراہم کرنے والے بکی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پکڑے گئے بکی کا گراؤنڈ کے لیے ڈی جے کا کارڈ بنا ہوا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.