پنجاب حکومت نے عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں بدل ڈالی۔
ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ رستم چوہان کی جگہ آر پی او ڈی جی خان خرم علی کو نیا کنوینر لگادیا۔
ڈی پی او وہاڑی ظفر بزدار کی جگہ ایس پی پوٹھوہار ڈویژن راولپنڈی ملک طارق محمود کو جے آئی ٹی کا رکن لگا دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.