hookup Mansfield Center is there a real hookup app hookup Cragsmoor New York best really free hookup sites hookup Stafford CT 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب میں ٹریفک حادثات، 5 افراد جاں بحق

پنجاب میں ٹریفک کے 2 حادثات میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

چونیاں میں منی ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین موٹرسائیکل سوار چل بسے۔

مریدکے شیخوپورہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں نوجوان اور اس کی بھابھی جاں بحق ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.