جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

پنجاب میں سینیٹ انتخابات میں جھگڑا ہوا نہ دھاندلی ہوئی، مونس الہٰی

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سینیٹ انتخابات میں نہ جھگڑا ہوا اور نہ دھاندلی ہوئی۔

اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ سینیٹ انتخاب میں کوئی  فساد بھی نہیں ہوا جو کہ ایک اچھا عمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ق لیگ نے جمہوریت کے تسلسل اور استحکام کے لیے ایک اور کامیاب اننگز کھیلی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.