وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں دسمبر تک ہر شخص کے پاس ہیلتھ کارڈ کی سہولت ہو گی۔
یہ بات وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ احساس پروگرام سے اب تک متعدد خاندان مستفید ہوئے ہیں۔
وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مستحقین کو قرضے بھی دیئے جائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.