سوئی ناردرن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی سیکٹر اور جنرل انڈسٹری کو گیس کی سپلائی بند کر دی گئی۔
دونوں صوبوں میں سیکڑوں سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت تک بند ہونے سے ٹرانسپورٹرز کی مشکلات بڑھ گئیں۔
واضح رہے کہ اوگرا نے ایل پی جی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے چیف سیکریٹریز کو خط لکھا تھا۔
ترجمان اوگرا کے مطابق اوگرا ایل پی جی کی قیمتوں کا تعین کرتا ہے، جس کی متعین کردہ قیمت پر ہی ایل پی جی فروخت کی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.