جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی خاتون ٹیچر کورونا کا شکار ہونے کے بعد انتقال کرگئی۔
سی او ایجوکیشن ملک مسعود کا کہنا ہے کہ ٹیچر کا ایک ہفتہ قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
ملک مسعود نے یہ بھی بتایا کہ ضلع کے سرکاری اسکولوں کے 14اساتذہ اورطلبا کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.