ہفتہ 20؍ذیقعد 1444ھ10؍جون 2023ء

پشاور میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی

پشاور کے علاقے سیٹھی ٹاؤن میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی۔

خاتون کا کہنا ہے کہ پولیس اور حکام بیٹوں کے تشدد اور مار پیٹ سے نجات دلائیں۔

اس حوالے سے اے ایس پی فقیرآباد سید طلال نے کہا کہ متاثرہ خاتون سے بچے پیسے مانگتے تھے اور گالم گلوچ اور تشدد بھی کرتے رہے ہیں۔

سید طلال نے کہا کہ متاثرہ خاتون کے بیٹوں کو بلا کر سخت وارننگ دی ہے، دوبارہ شکایت پر کارروائی ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.