صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے دوران پور میں واقع قرنطینہ سینٹر پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
پشاور پولیس کے مطابق فائرنگ سے قتل ہونے والے پولیس اہلکاروں کی شناخت اے ایس آئی گل رحمٰن اور عمران عرف ڈاکٹر کے نام سے ہوئی ہے۔
پشاور پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ پولیس اہلکاورں کا آپس میں جھگڑا ہوا تھا، پولیس اہلکار عباس کو موقع پر گرفتار کر لیا گیاہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.