پاک چین دوستی کے 70 سالہ جشن کے موقع پر وزارت خارجہ نے خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو جاری کی ہے۔
ڈاکومنٹری ویڈیو میں ہمالیہ سے اونچی، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی پاک چین دوستی کے مختلف پہلو اُجاگر کیے گئے ہیں۔
پاک چین دوستی کے 70 سالہ جشن کے حوالے سے آج وزارت خارجہ میں خصوصی تقریب بھی ہوگی۔
تقریب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی بذریعہ وڈیو لنک شریک ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.