وزیر اعظم عمران خان کی سری لنکن ہم منصب مہندرا راجہ پکسے سے ون آن ون ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے۔
پاکستان اور سری لنکا کے وزرائے اعظم کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔
دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.