پاکستان ہاکی ٹیم نے دورہ یورپ کے دوران بیلجیئم میں پہلا بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔
قومی ہاکی ٹیم نے 3 گھنٹے پر مشتمل ٹریننگ سیشن میں ہاکی کی مختلف ڈریلز کیں۔
پاکستان ہاکی ٹیم نے دورہ یورپ پر اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا، پہلے کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کی پھر مختلف ڈرلزکے ذریعے ہالینڈ کے خلاف میچز کی تیاری۔
گول کیپرز نے بھی اس دوران بھرپور ٹریننگ کی کھلاڑی کل بھی پریکٹس کریں گے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان پہلا ہاکی میچ 26 اپریل کو کھیلا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.