
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بطور وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کام کرنے کا موقع دینے پر وزیراعظم کا شکرگزار ہوں۔
فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی قسمت اگر کوئی وزارت بدل سکتی ہے تو وہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بطور وزیر اطلاعات میرا کام پاکستان کے بارے میں غلط فہمیوں کو دور کرنا ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ نیا پاکستان بنانے کیلئےحکومت کی متحرک کوششوں کو اجاگر کرنا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.