چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا امن سکیورٹی اداروں کی وجہ سے ہے۔
بحریہ ٹاؤن جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ فوج کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
طاہر اشرفی نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ ملک میں بڑھتی عدم رواداری ہے۔
انہوں نے کہا کہ میثاق پاکستان کی ضرورت ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.