پاکستان نے 20 بھارتی قیدیوں کو رہا کر دیا، وزارت خارجہ کے مطابق قیدیوں کو سزا پوری ہونے پر رہا کیا گیا۔
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے آج 20 بھارتی ماہی گیروں کو سزا پوری ہونے پر رہا کر دیا ہے۔
رہا ہونے والے بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت بھیج دیا گیا ہے۔
وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ پاکستان توقع کرتا ہے کہ بھارتی حکومت اسی جذبے کے ساتھ اس عمل کا جواب دے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.