بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کردی

پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کردی، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو آبنائے تائیوان کی ابھرتی ہوئی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔

ترجمان کے مطابق تائیوان کی صورتِ حال کے علاقائی امن و استحکام پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.