جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

پاکستان میں پہلی بار مصنوعی طریقے سے اونٹ کے بچے کی پیدائش

پاکستان میں پہلی بار مصنوعی طریقہ افزائش سے اونٹ کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

مڑیچہ نسل کے اونٹ سے مصنوعی طریقہ افزائش سے مادہ بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

پنجاب میں مادہ جانوروں کے ذبیحے پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

سیکرٹری لائیو اسٹاک کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر کا کہنا ہے کہ لائیو اسٹاک ماہرین نے منصوبے کو کامیاب بنایا، اونٹ پالنے والے افراد کی بھر معاونت کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحقیقی شعبے کو بھرپور تعاون فراہم کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.