پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری 50 فیصد بڑھ چکی ہے، باہمی تجارت تقریبا 10 ارب ڈالر ہوچکی ہے۔
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پیٹرن انچیف اپٹما گوہر اعجاز سےملاقات کی۔
ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں پاکستان جلد معاشی طور پر اوپر آئے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپٹما کے کاٹن کی دستیابی کیلئے لکھے گئے خط پر سنجیدگی سے کام کر رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.