اتوار 25؍محرم الحرام 1445ھ13؍اگست 2023ء

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ جاری

پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں ملک آزادی کی 76ویں سالگرہ کے موقع پر آزادی پریڈ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا، اس موقع پر پاک فوج کے دستوں نے آزادی پریڈ میں مادر وطن کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر آزادی پریڈ کے مہمان خصوصی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.