جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

پاکستان رواں سال پہلا بلین ٹری ہدف حاصل کرنے کیلئے تیار

انہوں نے کہا کہ پاکستان 2023ء تک 3 اعشاریہ 2 بلین درختوں کے پہلے مرحلے کو حاصل کرلے گا۔

بریفنگ کے دوران کہا گیا کہ بلین ٹری سونامی کے نتیجےمیں جنگل میں اضافہ سے موسمیاتی تبدیلی ممکن ہوئی، آب و ہوا کے خطرے سے دوچار ہونے کی درجہ بندی کے لحاظ سے ملک آٹھویں نمبر پر ہے۔

وزیراعظم نے وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے غیرمعمولی اثرات کم کرنے کیلئے ارلی وارننگ سسٹم فعال کرنےکی ضرورت کو سمجھنا ہوگا۔

وزیراعظم نے دس ارب درخت سونامی پروگرام میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور مزید کہا کہ ندیوں کے آلودہ پانی کو صاف کرنے کے لئے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگائے جائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.