پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے رمضان سے متعلق دفتری اوقات جاری کر دیے گئے ہیں۔
رمضان میں اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات پیر سے جمعرات صبح 9:30 سے سہ پہر 3:30 بجے تک ہوں گے جبکہ اسٹاک مارکیٹ کے رمضان میں جمعے کے دفتری اوقات صبح 9:30 سے دوپہر 2:30 بجے تک ہوں گے۔
اسٹاک ایکسچنج میں رمضان میں شیئرز کا کاروبار پیر سے جمعرات صبح 10:17سے دوپہر 2:00 بجے تک ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.