آئی ایم ایف مشن چیف پاکستان نیتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیر خزانہ کے ساتھ بامقصد بات چیت ہوئی ہے۔
نیتھن پورٹرنے بتایا کہ قرض پروگرام کے تحت پاکستان کی معاشی ترقی اور پالیسوں پر بات چیت ہوئی۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی وزیر خزانہ کے ساتھ جلد سبسڈی ختم کرنے پر اتفاق ہوا ہے، سبسڈی کے مسئلے سے ساتویں جائزے کے مذاکرات سست روی کاشکار ہوئے۔
نیتھن پورٹر نے بتایا کہ مشن ساتواں جائزہ مکمل کرنے کے کی پالیسی پر مذاکرات کرے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.