پیر یکم ذیقعد 1444ھ 22؍مئی 2023ء

ٹی20 بلاسٹ: پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی انجری کا شکار

برطانیہ میں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔

حسن علی یارکشائر کے خلاف برمنگھم بیئرز کا افتتاحی میچ نہیں کھیل سکیں گے۔

حسن علی کی انجری کی نوعیت کے بارے میں تفصیلات کا انتظار ہے۔

حسن علی میچ سے چند لمحات قبل گراؤنڈ میں وارم آپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے، جس کے بعد انہیں برمنگھم بیئرز کا اسٹاف اٹھاکر گراؤنڈ سے باہر لے کرگیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.