ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کے مطابق ہو گا یا نہیں، آئی سی سی غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے۔
بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سی ای او کا کہنا ہے کہ امکانات ہیں کہ چیزیں پلان کے مطابق نہ ہوپائیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں جو غلطیاں ہوئیں اس سے سبق حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ دو طرفہ سیریز کرانے اور 16 ملکوں کا ٹورنامنٹ کرانے میں بہت فرق ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.